اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے گیس پیدا کرنے والے شعبوں کے 5 کلومیٹر کے دائرے میں علاقوں، دیہات کو گیس کی فراہمی کیلئے وزارت پٹرولیم کو 747.539 ملین روپے کی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی، یہ گرانٹ بعدازاں ایس ایس جی سی ایل کو فراہم کردی جائے گی جس سے 85 دیہات اور آبادیوں کو گیس فراہم کی جائے گی۔
ضمنی گرانٹ منظوری
آبادیوں کو گیس فراہمی کیلئے 747 ملین روپے سے زائد ضمنی گرانٹ منظور
Mar 12, 2022