ڈاکٹر عافیہ کو مسلمان ہونے پر میں بدترین سزاسنائی گئی : افضل ورک 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق یو سی چیئرمین پی پی 139 حاجی افضل علی ورک نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ خواتین کے حقوق کا علم اٹھانے والے افراد امریکا کے زندان خانے میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں ڈاکٹر عافیہ کو محض مسلمان ہونے کی پاداش میںبدترین سزاسنائی گئی۔ قومی سیاسی قیادت نے قوم کی بیٹی کوامریکہ کے چنگل سے چھڑانے کیلئے اب تک کوئی موثر کردارادانہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن