کامونکی:مبینہ طور پر بدچلنی کا شبہ‘ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل دیا 


کامونکی+سادھوکے(نمائندہ خصوصی +نامہ نگار )مبینہ طور پر بدچلنی کے شبہ پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دوپہر نواحی گاؤں دھینسر پائیں کے رہائشی محمد بلال قریشی نے اپنی بیوی انتیس سالہ زنیرہ بی بی کو مبینہ طور پر بدچلنی کے شبہ پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا،واہنڈو پولیس نے ملزم بلال قریشی کے بڑے بھائی انتظار قریشی کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ مقتولہ کا خاوند بلال قریشی موقع سے فرار ہوگیاہے ،واہنڈو پولیس  مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...