اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی طرف سے گیس پیدا کرنیوالے شعبوں کے 5 کلومیٹر کے دائرے میں علاقوں،دیہات کو گیس کی فراہمی کے لئے وزارت پیٹرولیم کو 747.539 ملین روپے کی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ،یہ گرانٹ بعد ازاں ایس ایس جی سی ایل کو فراہم کر دی جائے گی جس سے 85دیہات اور آبادیوں کو گیس فراہم کی جائے گی ۔
منظوری