تحریک عدم اعتماد کی ناکامی یقینی  ہے : ناصر محمود واہگہ 


فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سابق تحصیل صدر چوہدری ناصر محمود واہگہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی یقینی ہے مولانا فضل الرحمن اپنی گرتی سیاسی ساکھ بچانے کی خاطر غیر آئینی اقدامات پر اتر آئے ہیں قانون ہاتھ میں لیا گیا تو نتائج انکے حق میں برآمد نہیں ہوں گے قانون ضرور حرکت میں آئے گا پی ٹی آئی کی حکومت لاقانونیت کو کسی صورت فروغ نہیں پانے دے گی۔

ای پیپر دی نیشن