سپریم کورٹ وزیر اعظم کی ہارس ٹریڈنگ کا نوٹس لے:شہزاد سعید چیمہ


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ وزیر اعظم عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ کا نوٹس لے۔لاہور میں ن لیگ کے باغی ارکان سے ملاقاتیں کر کے وہ لوٹا گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔ الیکشن کمشن کو بھی وزیر اعظم کیخلاف ایکشن لینا چاہیے۔ سیاسی مخالفین پر الزام تراشی کرنے والے عمران نیازی نے خود گندہ کھیل شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...