وزیراعظم بہاد ر لیڈ ر ہیں، سرخرو ہوکر نکلیں گے:نیئر مرتضیٰ لون


لاہور ( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنماسابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون نے کہاہے کہ وزیراعظم بہاد ر اوردلیر لیڈ ر ہیں وہ اس صورتحال سے بھی سرخرو ہوکر نکلیں گے۔ ہمارے اتحادی بھی شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اپوزیشن کے دیگر منفی حربوں کی طرح تحریک عدم اعتمادبھی ناکام ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...