شیخ خورشید احمدکی جنرل ضیاالحق کے مزار کی بے حرمتی کی مذمت 

کلرسیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ض تحصیل کلرسیداں کے صدر شیخ خورشید احمد نے لانگ مارچ میں شریک سندھ سے تعلق رکھنے والے گروہ کی سابق صدر جنرل محمد ضیاالحق کے مزار کی بے حرمتی اور اودہم مچانے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل ضیاالحق نے پاکستان کو نہ صرف ناقابل تسخیر ملک بنایا بلکہ روس جیسی سپر پاور کو سمندر کی گرم پانیوں تک رسائی کو بھی روکا۔ 

ای پیپر دی نیشن