85کراچی میں گرمی کی شدت  میں اضافے کی پیش گوئی

Mar 12, 2022

کراچی (نیوز رپورٹر) محکمہ موسمیات  نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت 34 سے36 ڈگری سینٹی گریڈ  تک پہنچ سکتا ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا تھا۔ جمعہ کو  ، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد رہا۔
کراچی /گرمی

مزیدخبریں