مونس الہی کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے طنزیہ بیان پر برہمی کا اظہار 

مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہی نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے طنزیہ بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں، لیکن شیخ رشید بھول رہے ہیں کہ وہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگوں سے اسٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے۔اس سے قبل کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاتھا کہ میں ان لوگوں کی طرح نہیں کہ 5سیٹوں پر صوبے کی وزارت اعلیٰ کے لیے بلیک میل کروں۔

ای پیپر دی نیشن