نئی دہلی: شنگھائی تنظیم کے چیف جسٹسز کا اجلاس  پاکستان کی نمائندگی جسٹس منیب نے کی

Mar 12, 2023



اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹسز کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی جسٹس منیب اختر نے کی۔ جسٹس منیب اختر نے انصاف تک رسائی کی سہولت پر بات کی اور قانون کی حکمرانی پر زور دیا۔
جسٹس منیب

مزیدخبریں