پاکستان اور عالمی مارکیٹ  میں سونا مزید مہنگا ہوگیا 


کراچی (نیٹ نیوز) مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1866 ڈالر ہوگئی۔ مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1200 روپے اور 1029 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن