لاہور (نامہ نگار) حضرت مادھو لال حسین کے 435 ویں عرس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ حضرت مادھو لال حسین کے 435 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات (میلہ چراغاں) کا آغاز ہو گیا ہے اورلاہور پولیس ہائی الرٹ ہے۔ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے بتایا کہ 2 ایس پی، 4 ڈی ایس پیز سمیت 1 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہونگے۔
حضرت مادھول لال حسین کا 435 واں عرس، شروع
Mar 12, 2023