لاہور (نیٹ نیوز) چیف جسٹس ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ 3 رکنی فل بنچ کل پیر 13 مارچ کو سماعت کرے گا۔ دیگر ارکان میں جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں۔
عمران کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواست پر ہائیکورٹ کا فل بنچ کل سماعت کرے گا
Mar 12, 2023