ننکانہ صاحب (نامہ نگار) گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے اپنے آبائی گائوں گورایہ کا دورہ کیا، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا۔ اہل علاقہ نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ا ور ہار پہنائے۔ گورنر سٹیٹ بنک نے اپنے خاندان اور مختلف مکتبہ فکر کے افراد سے ملاقات کی۔
گورنر سٹیٹ بنک کا آبائی گائوں گورایہ کا دورہ
Mar 12, 2023