عالمی بنک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کیلئے تعاون پر اتفاق 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی بنک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کی ادائیگی میں سہولتوں کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے جبکہ روپے کی مداخلت کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولتوں کی فراہمی میں بہتری لائی جائیگی۔ اعلامیہ کے مطابق عالمی بنک کے معاشی ماہرین کی ٹیم نے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی اور بین الاقوامی تجربات سے آگاہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...