چیئرمین سینیٹ کی گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے ملاقات 

Mar 12, 2023


اسلام آباد(خبرنگار)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے گورنر ہاس کوئٹہ میں ملاقات کی اورانہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک وصوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،دونوں رہنماں نے مرکز وصوبہ کے تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا محمد صادق سنجرانی نے گورنر بلوچستان کی کامیابی اور سرخروئی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

مزیدخبریں