11ویں ہیلتھ سی ای اوز،میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کانفرنس ،52 ہزار قیدیوں کی سیکریننگ


لاہور(نیوز رپورٹر) 11ویں ہیلتھ سی ای اوز،میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کانفرنس کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ صوبائی سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا کہ کل سے صوبہ بھر کی 43 جیلوں میں 52 ہزار قیدیوں کی انٹیگریٹڈ سیکریننگ شروع کی جارہی ہیں جن میں ٹی بی، دمہ، موٹاپا، ہیپاٹائیٹس بی اور سی اور حاملہ خواتین کی مکمل سکریننگ کرکے انکو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن