چوہدری سرور کی مسلم لیگ ق میں شمولیت

سابق گورنر چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق گورنر چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے۔گزشتہ روز چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی ۔ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی تھی جس کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن