کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے۔گزشتہ روز کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے بعد انکلوژرز سے عامر کو فکسر کہا گیا جس پر کرکٹر غصے میں آگئے اور کہا کہ گھر سے یہی سیکھ کر آتے ہو۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشلز محمد عامر کو انکلوژرز سے دور لے گئے۔
محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے
Mar 12, 2024 | 00:01