کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آج یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی، بنک تعطیل ہوگی۔ سٹیٹ بنک کے مطابق عوامی لین دین نہیں ہوگا۔
زکوٰۃ کٹوتی، آج بنک بند رہیں گے
Mar 12, 2024