سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زچہ بچہ ہسپتال کے نااہل عملہ نے غفلت سے برنولہ کاٹتے ہوئے نومولود بچی کا انگوٹھا کاٹ ڈالا۔ جس پر بچی کے ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی۔ جو وقوعہ کی رپٹ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔ سٹاف محمد بابر نے نومولود بچی کے انگوٹھے سے پورا انگوٹھا ہی کاٹ ڈالا۔