اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تکتوسیع کر دی ۔ عدالت نے ان کی خاندان اور بیٹیوں سے فون پر بات کرنے کی استدعا منظور کر لی۔
فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع
Mar 12, 2024