ایران کے سفیر کی رمضان المبارک  کی آمد پر پاکستانی  قوم کو مبارکباد

Mar 12, 2024

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر مسلمان بھائیوں اور بہنوں بالخصوص پاکستان کی عظیم قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔  انہوں نے کہا کہ میں مسلم دنیا کی عزت، اتحاد اور سالمیت کے لیے دعا گو ہوں۔  

مزیدخبریں