لاہور ( این این آئی)صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ صحت کارڈ منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے پنجاب میں من پسند نجی ہسپتالوں کو اربوں روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔