قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل

 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدل ،اجلاس 13 مارچ کو دن 2 بجے  کے بجائے 4 بجے ہو گااس ضمن میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...