اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدل ،اجلاس 13 مارچ کو دن 2 بجے کے بجائے 4 بجے ہو گااس ضمن میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل
Mar 12, 2024