رمضان نگہبان پیکج‘ نگرانی کیلئے 38 اضلاع میں کمیٹیاں قائم

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت نے رمضان نگہبان پیکج کی نگرانی کیلئے 38 ڈسٹرکٹ کمیٹیاں بنا دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقامی رکن اسمبلی کو بنایا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کمیٹی ممبران رمضان نگہبان پیکج کی ترسیل یقینی بنائیں گے۔ کمیٹیاں عوامی خدمت کے اقدامات اور ستھرا پنجاب پروگرام کی نگرانی بھی کریں گی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...