فرمودہ اقبال

Mar 12, 2024

فرمان اقبال

مسلمانوں کا موجودہ طریق عمل زیادہ تر فقہائے قدیم کے ذاتی استدلالات پر مبنی ہے اور اس میں کچھ شک نہیں کہ استدلالات ترمیم طلب ہیں اور کون کہہ سکتا ہے کہ ان استدلالات میں موجودہ حالات کی روسے ترمیم کرنا گناہ ہے۔ بشرطیکہ یہ ترمیم اصول مذہب کے مخالف نہ ہو۔ 
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالہ (مصنف ابن فرید سے ماخوذ)  

مزیدخبریں