نواں کوٹ(نامہ نگار)سماجی رہنما چودھری منیر حسین کاہلوں کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کی رسم قل انکی رہائشگاہ چونگی پھاٹک بھکھی روڈ پر ادا کی گئی جس میں سابق وحاضر اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ،سابق یوسی ناظمین ،یوسی چیئرمین ،وائس چیئرمین ،کونسلر ز،وکلاء ،تاجروں ،صحافیوں ،سرکاری افسران سمیت معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
قل خوانی
Mar 12, 2024