گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سی ای او ایجوکیشن گوجرانولہ نے ضلع بھر میں قائم ان رجسٹرڈ سکول ملکان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔اور انہیں 15 روز میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ساتھ رجسٹریشن کی ہدایات جاری کی ہیں۔15روز میں رجسٹریشن نہ کرونے والے سکولوں کو سیل کردیا جائیگا۔
گوجرانوالہ:ایجوکیشن اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی
Mar 12, 2024