پنجاب حکومت نےسابق وزیراعظم نوازشریف کواعلیٰ ترین پروٹوکول دینےکافیصلہ کیاہے۔ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی رہائش گاہ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا درجہ دیا جائے گا،نواز شریف کو سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے والد کی حیثیت کے طور پر سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ذرائع کےمطابق نواز شریف کی رہائش گاہ پر ایک ڈی ایس پی اور متعدد پولیس افسران تعینات کیے جائیں گے۔
پنجاب حکومت کاسابق وزیراعظم کوپروٹوکول دینےکافیصلہ
Mar 12, 2024 | 14:21