دوعہدوں کے خلاف عدالتی فیصلے پرعمل نہ کرنے کی صورت میں اے کے ڈوگر نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے

May 12, 2011 | 19:07

سفیر یاؤ جنگ
لاہورہائیکورٹ کے باہروقت نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئےاے کے ڈوگر نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو لاہور ہائیکورٹ کےفیصلے پرسپریم کورٹ سے حکم امتناعی لینے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدرزرداری کوعدالتی فیصلہ تسلیم کر لینا چاہیے، صدر نے سیاسی سرگرمیاں ختم نہ کیں تو وہ ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔ اے کے ڈوگر کا کہنا تھا کہ ایوان صدر کو سیاسی سرگرمیوں کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیے
مزیدخبریں