آئی ایم ایف سے مذاکرات: آر جی ایس ٹی اور دیگر معاملات پر یقین دہانیاں کرانا ہوں گی

May 12, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد (عترت جعفری) پاکستان کو پی ایس ڈی پی اور بجٹ کے لئے بیرونی مالی وسائل کے حصول کا زیادہ تر انحصار دوبئی میں پاک آئی ایم ایف جاری مذاکرات کی کامیابی پر ہوگا۔ پاکستان کو واضح طور پر آر جی ایس ٹی‘ سٹیٹ بنک خود مختاری‘ پاور سیکٹر اصلاحات گندم کی خریداری میں کمرشل بنکوں کے پھنسے ہوئے چار سو بلین روپے کی واپسی اور دوسرے اہداف کے بارے میں آئندہ بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں ٹھوس یقین دہانیاں کرانا ہوں گی۔
مزیدخبریں