نوجوان فنکاروں کیلئے ”ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام“

لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمرا کلچرل کمپلیکس میں نوجوان فنکاروں کیلئے ”ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام“ کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں شازیہ منظور،شوکت علی، بہار بیگم نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن