سندھ ميں اوباڑو کے قريب کموں شہيد ميں پيپلز پارٹی کے جلسے میں وزيراعلیٰ سندھ سيد قائم علی شاہ ،فریال تال پور اورسيد خورشيد شاہ سميت ديگر مرکزی اور صوبائی رہنما خطاب کريں گے.جبکہ پنجاب کے شہرخوشاب ميں مسلم ليگ ن کا جلسہ ہوگاجس سے مياں نوازشريف اورپارٹی کے ديگررہنما خطاب کريں گے.دوسری جانب وزيراعلیٰ پنجاب شہباز شريف بہاولپور پہنچيں گے جہاں وہ سرکٹ ہاؤس ميں پارٹی عہديداروں سے ملاقات اور کارکنوں سے خطاب کريں گے. شہبازشريف بحالی بہاولپور تحريک کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کريں گے