لندن کے اولمپکس پارک میں ایک سو چودہ میٹر بلند یہ شان دار فولادی ٹاور لندن کے میئر بورس جونسن کی ہدایت پرتیارکیا گیا ہے،منفردڈیزائن والے اس پروقارٹاورسے اولمپک پارک،مشرقی لندن اور دریائے ٹیمز کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔لندن کے میئر کو امید ہے کہ اولمپک مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کو یہ انوکھا ٹاور ضرور پسند آئے گا۔