میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : ماریہ شراپووا‘ سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئیں

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک) روس کی حسینہ ماریہ شرا پووا اور امریکی سرینا ولیمز نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے سیمی فائنل میں امریکی سٹار سرینا ولیمز نے اٹلی کی سارہ ایرانی کو شکست سے دوچار کیا۔ ان کی کامیابی کا سکور سات پانچ اور چھ دو رہا۔ دوسرے سیمی فائنل میں روسی سٹار شرا پووا نے سربیا کی اینا آئیوا نووک کو زیر کیا۔ ان کی کامیابی کا سکور چھ چار اور چھ تین رہا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...