انتخابی عملے کا انکار‘ پنجگور میں ہنگامی بنیادوں پر سبی سے پولنگ عملہ بھجوایا گیا

 مردان(نوائے وقت نیوز) پنجگور میں انتخابی عملے کے الیکشن ڈیوٹی سے انکار کے بعد ہنگامی بنیادوں پر سبی سے پولنگ عملہ بھجوایا گیا۔ پنجگور میں 73پولنگ سٹیشنز کم کرکے 6کردیئے گئے اور پولنگ سٹیشن قائم کرکے پولنگ کا عمل 12بجے شروع کیا گیا۔ مکران کے تینوں اضلاع تربت،پنجگور اور گوادر میں فوج ایف سی اور پولیس نے گشت کیاے واضح رہے کہ پنجگور میں سکیورٹی خدشات کے باعث تمام پولنگ عملے نے ڈیوٹیاں دینے سے انکار کردیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...