اے پی اے کو انٹرویو، ممبئی، 8 نومبر 1945ئ

اقلیتوں کو اطمینان رکھنا چا ہئے کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ اقلیتوں میں مکمل احساسِ تحفظ اور اعتماد پیدا کئے بغیر کوئی بھی حکومت کامیابی سے نہیں چل سکتی۔ لازمی ہے کہ ان میں یہ احساس پیدا کیا جائے کہ حکومت چلانے میں ان کا بھی ہاتھ ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ حکومت میں ان کی مناسب نمائندگی ہو، پاکستان ایسا ہی کرے گا۔ 
(اے پی اے کو انٹرویو، ممبئی، 8 نومبر 1945ئ) 

ای پیپر دی نیشن