نوازشریف اور عمران امریکی اثرورسوخ میں کمی چاہتے ہیں: امریکی میڈیا

نوازشریف اور عمران امریکی اثرورسوخ میں کمی چاہتے ہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں انتخابی نتائج پر امریکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے اپنی تبصرہ رپورٹوں میں کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران دونوں امریکی اثرورسوخ کم کرنا چاہتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے اداریوں میں لکھا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جہادیوں سے مذاکرات کا وعدہ کیا ہے۔ ادھر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی ایسا ہی بیان دے چکے ہیں جس میں انہوں نے کہ وہ امریکہ کی ٹھونسی گئی جنگ ختم اور امریکی جاسوس طیاروں کو مار گرانے کا حکم دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...