تبلسی (این این آئی) سابق سویت ریاست جارجیا نے ملک میں چرس کو قانوناً جائز قرار دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ یہ بات جارجیا کے وزیر برائے محنت، صحت اور سماجی امور ڈیوڈ سرگیانکو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جہاں تک منشیات کا تعلق ہوتا ہے تو پابندی کے میکنزم کا اکثر سخت ردعمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے لوگ دیگر خطرناک راستے اختیار کر لیتے ہیں۔
جارجیا نے ملک میں چرس کو قانوناً جائز قرار دینے پر غور شروع کر دیا
جارجیا نے ملک میں چرس کو قانوناً جائز قرار دینے پر غور شروع کر دیا
May 12, 2013