فیروز والا (نامہ نگار) پولیس نے شاہدرہ کے علاقے میں چھاپہ مار کر جوا کھیلتے ہوئے چھ افراد کو گرفتار کرکے داﺅ پر لگے ہزاروں روپے برآمد کر لئے۔ پولیس نے اشرف اور اقبال وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
6 جواری گرفتار
6 جواری گرفتار
May 12, 2013