فیروز والا:ٹرانسفارمر اور تار چوری

فیروز والا:ٹرانسفارمر اور تار چوری

May 12, 2013

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ، چکوک ایریا اور نارنگ کے علاقے میں چور لاکھوں مالیت کے ٹرانسفارمر اور تاریں لے گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں مقدمات درج کر لئے۔

مزیدخبریں