لاہور (نامہ نگار) پولےس نے ہوٹل مےں چھاپہ مار کر فحش حرکات کرنے کے الزام مےںنو جوڑوں کوگرفتارکر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد پولیس نے اےک ہوٹل مےں چھاپہ مار کر فحش حرکات کرنے کے الزام مےں نو جوڑوں نائلہ، آصفہ، مہوش، صائمہ، عاشی، نجمہ، تنویر، اسد، شفیق، احمد، شفاق، منیر اور الیاس وغےرہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لےا۔