پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں رحمان بابا ٹرمینل پر مسلح افرد نے تین نیٹو کنٹینرز کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فرار ہو گئے۔ آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
نیٹو کنٹینر/ آگ
پشاور: ٹرمینل پر حملہ، 3 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگا دی گئی
May 12, 2014