عوامی تحریک کی ریلی میں کئی افراد کی جیبوں کا صفایا، 3 جیب تراش گرفتار

لاہو ر(نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کی مال روڈ پر ریلی کے دوران جیب تراشوں نے متعدد شہریوں کی جیبوں کا صفایا کردیا جبکہ تین جیب تراشوں کو ریلی میں شریک افراد نے پکڑ کر انکی دھنائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...