اسلام آباد (اے پی پی) انفارمیشن گروپ کے سینئر افسر اور قومی خبررساں ادارہ (اے پی پی) کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد خالد سرور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ (آج) پیر کو بعد نماز مغرب ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ وہ انفارمیشن سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں 2بیٹے اور ایک بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔
انتقال