جلسے میں دو لاکھ افراد آئے: شیریں مزاری 10 سے 13 ہزار تھے، پولیس: 15 سے 17 ہزار افراد آئے: آزاد ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے اسلام آباد کے ڈی چوک جلسے میں دو لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان شیریں مزاری نے کہا کہ سعد رفیق گنتی سیکھ لیں اور اپنی نظروں کا معائنہ کرائیں۔ آزاد میڈیا نے بتا دیا کہ جلسے میں کتنے لوگ موجود تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق جلسے میں دس سے 13 ہزار افراد نے شرکت کی جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق 15 سے 17 ہزار افراد جلسے میں شریک تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...