اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد پرسوں ریٹائر ہو جائینگے

May 12, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد 14 مئی کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔  کل 7 ججوں کی آسامیاں ہیں۔ انکے بعد چیف جسٹس انور کانسی، جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کام کریں گے۔ حکومت کی جانب سے جب تک نئے جج تعینات نہیں کئے جاتے تو صرف تین ججز ہی اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزیدخبریں